a few seconds ago کوئی بھی شخص جو جذباتی ہو، - TopicsExpress



          

a few seconds ago کوئی بھی شخص جو جذباتی ہو، کبھی نہیں مانتا کہ میں جذباتی ہوں۔ کیونکہ ہم میں سے ہر ایک اپنی ذات کو صرف اپنی ہی نظروں سے دیکھنے کا عادی ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا یہ بہت بڑا فضل ہوتا ہے کہ وہ انسان میں یہ عاجزی و انکساری پیدا کر دے کہ وہ اپنی ذات کے بارے دوسروں کی نظروں سے فیصلہ کرنے لگ جائے۔ اکثریت کا یہ معاملہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ذات کو اپنی عینک ہی سے دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس طرز عمل سے ان کی اصلاح ممکن نہیں ہے۔
Posted on: Sat, 18 Jan 2014 20:23:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015