even the mushriqeen-e-makkah believed in Allah but - TopicsExpress



          

even the mushriqeen-e-makkah believed in Allah but ..... 23:84-90 Al-Muminūn Reminder Say: Whose is the earth and whosoever is therein? If you know! They will say: It is Allahs! Say: Will you not then remember? Say, Who is Lord of the seven heavens and Lord of the Great Throne? They will say: Allah. Say: Will you not then fear Allah Say, In whose hand is the realm of all things - and He protects while none can protect against Him - if you should know? They will say, [All belongs] to Allah . Say, Then how are you deluded? Rather, We have brought them the truth, and indeed they are liars. Urdu کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے؟ جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟ (ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟) بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟ بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبِ إِلَيْهِ ♥
Posted on: Tue, 04 Mar 2014 11:25:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015