via Atif Beig اسلام یوں بدلتا ہے ! ایک - TopicsExpress



          

via Atif Beig اسلام یوں بدلتا ہے ! ایک مسلک پرست حنفی ایک حنبلی کے دفاع کے لیے تن ،من ،دھن لٹا دیتا ہے ! راہ حق کا ایک جانثار ، جانباز سپاہی ملا عمر ،عرب سے آنے والے ایک حنبلی مہمان کے لیے سب کچھ داو پر لگا دیتا ہے ! اسلام یوں بدلتا ہے ! عرب کے صحراوں سے کچھ شیر افغانستان کی سنگلاخ سرزمین کو بچانے کے لیے اتر آتے ہیں ! یہ احناف کی سرزمین ہے اسلام یوں بدلتا ہے ! جزیرہ نما عرب کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے سلفی ،ایک حنفی کو اپنا امیر کہتے ہیں ! سادہ سے کپڑے پہنے ، شکل سے نامعلوم مجاہد ان کے لیے زندگی و موت کا سوال ہے ! اسلام یوں بدلتا ہے ! عراق کے جہاد کی قیادت ایک اردنی کرتا ہے ۔ اردن کی گھاٹیوں کا یہ شیر معصب الزرقاوی عراق کے صحراوں میں داد شجاعت دیتا ہے اور اسی کی مٹی میں اپنا لہو جذب کرجاتا ہے اسلام یوں بدلتا ہے ! مغرب کے قحبہ خانوں سے کچھ بدمست نوجوان خواب غلفت سے بیدار ہوتے ہیں اور شوق شہادت میں ارض جہاد شام کی طرف رواں دواں ہوجاتے ہیں ! اسلام یوں بدلتا ہے ! امریکی فوجی دستے کا ایک دلیر مسلمان ڈاکٹر اپنے ہی ہم وطنوں پر گن نکال کر کھڑا ہوجاتا ہے اور ہنستے ہوئے پھانسی کی سزا سنتا ہے ! اسلام یوں بدلتا ہے ! قبائلی تعصب کی وجہ سے مشہور محسود قبائل آج ایک غیر محسود کو اپنا امیر بنالیتے ہیں ! اسلام تو بھائی یوں بدلتا ہے اپنے آپ کو خود دیکھ لو اگر کوئی تبدئیلی آئی ہے کہ نہیں !! الحادیوں تمیں بھی خبر ہو ،امت کے اوپر ایک رکعت پر اکھٹانہ ہونے کا الزام لگانے والو ، غور سے دیکھو مشرق تا مغرب تبدئیلی آرہی ہے
Posted on: Fri, 08 Nov 2013 22:46:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015