آج MQM نے جناب عمران خان صاحب کے خلاف 5 - TopicsExpress



          

آج MQM نے جناب عمران خان صاحب کے خلاف 5 ارب روپے ھرجانے کا دعوا کیا ہے، MQM کے باگڑ بلے فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان کو نوٹس بھجوایا ہے کہ وہ الطاف حسین سے معافی مانگیں، کیو نکہ عمران خان کے بیان سے الطاف حسین کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، اپ اس بیمار بلی فاروق ستار کے بیان کے بارے کچھ کہنا چاھیں گے، ، CHAUHDARY SOHAIB
Posted on: Tue, 23 Jul 2013 12:50:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015