آج میں نے اس پر کافی کام کیا کہ - TopicsExpress



          

آج میں نے اس پر کافی کام کیا کہ شرمناک کو دریافت کیا جائے کہ آخر اس کے معنی کیا ہیں اس کی تشریح کیا ہے آکسفورڈ کے مطابق رسوا کن جس پر نظریں نیچی ہوں میں نے اردو ادب کے دو لوگوں کو بھی کنسلٹ کیا جن کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے نا پسندیدگی، اس کا مطلب گالی نہیں : سہیل وڑائچ شرم ناک قیصرجہانگیر پاکستان تحریک انصاف اسپین Qaiser Jahangir Pti Official
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 18:31:33 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015