آج کل میں ایک بات سوچتا ہوں کہ ہر - TopicsExpress



          

آج کل میں ایک بات سوچتا ہوں کہ ہر انسان اپنے آپ کو دوسرے سے برتر اور عظیم سمجھتا ہے خواہ کوئی بھی معاملہ ہو اور اپنی غلطی کو کم ہی تسلیم کرتا ہے اور اپنے آپ کو سدھارنا گوارا نہیں کرتا. لکن دوسری طرف جب وہ معاشرے میں کوئی برائی یا ظلم دیکھتا ہے جسے روکنا لازم بھی ہوتا ہے لکن اس وقت وہ یہ دلیل دے کر اپنا منہ موڑ لیتا ہے کہ پہلے اپنے آپ کو ٹھیک کر لو ظلم ختم ہو جاۓ گا یعنی برائی کو اپنی زبان اور اپنے ہاتھ کے نہیں روکنا چاہتا اور دل میں بھی شاید برا نہیں سمجھتا. آج کل ایسے لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ یاسر
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 09:58:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015