آج کے دھماکے میں بھی ہمارا ہاتھ نہیں - TopicsExpress



          

آج کے دھماکے میں بھی ہمارا ہاتھ نہیں ہے، دھماکے عمران خان کے اس بیان کے بعد ذیادہ ہوگئے ہیں جو اس نے طالبان کے دفتر اور مذاکرات پر دیا، ہم جو دھماکہ کرتے ہیں اس کو تسلیم بھی کرتے ہیں، یہ دھماکے عمران خان کو اور اس کی گورنمنٹ کو سبق سیکھانے کے لئے کئے جا رہے ہیں تاکہ وہ مذاکرات اور دفتر والے بیان سے پیچھے ہٹ جائے، ہمیں اس سیاسی چالوں سے کوئی غرض نہیں کون کسے کمزور کرتا ہے یا کون کس کی حکومت گراتا ہے ہمارا مطالبہ سادہ سا ہے کہ قبائلی علاقوں سے آپریشن فل فور بند کیا جائے، حکومت ڈرون پر پابندی لگائے، اور ہمارے قبائلیوں کو دیگر پاکستانیوں کی طرح ذندگی گزارنے دے تو ہم مذاکرات بھی کریں گے اور کسی کو نقصان بھی نہیں m
Posted on: Sun, 29 Sep 2013 14:51:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015