آجکل ہمیں فیس بک پر ہر کوئی چیف جسٹس - TopicsExpress



          

آجکل ہمیں فیس بک پر ہر کوئی چیف جسٹس کے خلاف کام کرتا نظر آتا ہے آخر ان میں کون کون لوگ ملوث ہیں فیس بک پر چیف جسٹس کے خلاف کام کرنے والو کی لسٹ 1 پرویز مشرف کے چمچے ۔ وجہ نا معلوم افراد کا کیس لال مسجد کا کیس ۔خود اندر ہونے کا کیس اور بہت سارے کیس 2 ڈاکٹر طاہر القادری جو مُردوں کو قبر میں کلمہ پڑھاتا تھا کیونکہ اس چیف جسٹس صاحب نے کیس نہیں سنا تھا 3 زید حامد یا زید زمان لال ٹوپی والا جو گستاخ یوسف کذاب کا خلیفہ اور آج کل ممی ڈیڈی بچو کا کمانڈو 4 عمران خان سابقہ وزیر اعظم فیس بک، جو تحریک انصاف کے چیئرمیں ہے اور انصاف کرنے والو کی جتنی عزت کرتے ہے وہ سب نے دیکھ لیا- 5۔ ایجنسیز کے پیجز بھی چیف جسٹس کے خلاف گالی گلوچ مہم کا حصہ ہیں کیونکہ اسی چیف جسٹس نے ایجنسیز کی بھی کافی بینڈ بجا رکھی ہے لاپتہ افراد کے حوالے سے ab sb Parhy Likhy Jahil Pohnch Jyn! Akhir Galiyan bee to deni hain) na)
Posted on: Tue, 06 Aug 2013 11:03:43 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015