آپ کیا چاہتے ہیں کہ ہم سپریم کورٹ سے - TopicsExpress



          

آپ کیا چاہتے ہیں کہ ہم سپریم کورٹ سے الجھ جائیں عمران خان جو راستے سے نکل آئے ہیں اس راستے میں ہم پھنس جائیں دیکھئے اداروں کا احترام تو کرنا پڑتا ہے یہ قوموں کی ضرورت ہوتی ہے سپریم کورٹ سپریم ادارہ ہے پاکستان کا ، انصاف کرنے کی عدالت، جو حکم وہاں سے جاری ہو گا اس پر عمل ہو گا عمران خان کا جو موقف تھا مسلم لیگ ن نہیں تھی ان کے مقابلے میں نہ اے این پی اور نہ مولانا فضل الرحمان کہ ہم معافی نہیں مانگیں ادارے کا احترام لازم ہے بہرحال کچھ نہ کچھ ایڈ جسٹمنٹ عمران خان نے کی اور کچھ سپریم کورٹ نے بھی مہربانی کی اب خان صاحب آزاد ہیں اور امید ہے کہ آئندہ محتاط رہیں گے : شامی " وقفے کے بعد جب دوبارہ عدالت کی سماعت شروع ہوئی تو اس میں عمران خان نے کہا کہ میں عدلیہ کی عزت و توقیر کرتا ہوں میں نے عدلیہ کی بحالی کے لئے کردار ادا کیا ہے میں عدلیہ کے لئے جیل بھی گیا ہوں لیکن اس کے باوجود جو عدالت چاہ رہی تھی کہ یہ ندامت کا لفظ کہیں تو وہ نہ تو عمران خان نے ایسا کچھ کہا اور نہ ہی ان کے وکیل نے ، لگ ایسے رہا تھا کہ معاملہ دور تک جائے گا لیکن اٹارنی جنرل نے عمران خان کے حق میں بیان دیا کہ یہ عدالتی نافرمانی کا مقدمہ نہیں ہے اور دوسری بات یہ کہی کہ ان کے اس بیان سے اور اظہار سے عدالت کو کوئی زد نہیں پہنچی اس کے بعد عمران خان کے خلاف یہ نوٹس خارج کر دیا گیا : کامران siasat.pk/forum/showthread.php?204990-Nuqta-e-Nazar-28th-August-2013-Supreme-Court-drops-contempt-charges-against-Imran-Khan
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 16:15:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015