اب پھر حکومت کو دھمکی دے کر اپنے اپنے - TopicsExpress



          

اب پھر حکومت کو دھمکی دے کر اپنے اپنے گھروں میں چلے جائینگے ۔ کیا آپ کی نظر میں ہمیں دھمکی دینی چاہیے یا اس دھمکی کو عملی طور پر شروع کرنا چاہیے ؟؟؟ کیا ہمین سول نا فرمانی کی دھمکی دینی چاہیے یا سول نا فرمانی شروع کرنی چاہیے ؟؟؟؟ جس شھر میں ہم سب سے زیادہ قانون کے پابند ہیں اس میں سب سے زیادہ ہم ہی لاقانونیت کے شکار ہیں ۔
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 13:40:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015