ابھی کچھ دیر پہلے میں اپنے دوست کے - TopicsExpress



          

ابھی کچھ دیر پہلے میں اپنے دوست کے ساتھ دیفینس سے جوہر گھر جارہا تھا راستہ میں شاہراہ فیصل پر ٹریفک پولیس نے رکنے کو کہا اتفاق سے میرے پاس شناختی کارڈ نہیں اور موٹر سائیکل تو دوست کی تھی جو پیچھے بیٹھا تھا میں نے موٹر سائیکل اس کے سامنے روکی اس نے بولا بائک کے پیپر اور لائنس دکھاٴو میں ںے بولا مجھے کیوں روکا اس نے پھر کہا کاغزات دکھاٴو میں ںے بولا پتا ہے کون ہوں میں اس نے کہا کون ہوں میں نے اپنا سن گلاس اتارا اس کو دیکھا اور بائک چلا دی وە مجھے دیکھتارہے گیا اور میں اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھا فیصل
Posted on: Wed, 23 Oct 2013 14:57:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015