ابہام کیا ہے؟؟ ۔ میرے ساتھ اکثر - TopicsExpress



          

ابہام کیا ہے؟؟ ۔ میرے ساتھ اکثر اوقات یہ ہوتا ہے کہ میں کسی جگہ زندگی میں پہلی دفعہ جاتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ جیسے میں یہاں پہلے بھی آ چکا ہوں اور میرے ذہن میں یہ فلم بھی چلنے لگتی ہے کہ اس سے آگے کیا ہونا ہے۔ اہل عقل و دانش سے اپیل ہے کہ اس پر ضرور رشنی ڈالیے۔۔ (فائق)
Posted on: Mon, 26 Aug 2013 10:06:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015