اجمل بھائی بہت خوبصورت پوسٹ شیئر کی - TopicsExpress



          

اجمل بھائی بہت خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے ایک طاقتور پیغام کے ساتھ ۔ یہ پیغام بڑی سادگی سے ہماری اشرافیہ کے لئے ہے جو ہماری پارلیمنٹ کے ممبر بن کر اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں اور پھر اپنی اوقات اچھی یا بری جیسی بھی ہو اس کا سودا کرتے رہتے ہیں۔ کچھ پیسوں کے عیوض کچھ مراعات کے عیوض اور کچھ اپنی پارٹی قیادت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے سبب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میسیج یہی ہے کہ یہ سب لوٹے ہیں ۔ ان کی شکلیں اور لباس مختلف ہوسکتے ہیں لیکن ہیں سب بکاؤ مال جس طرح ایک طوائف اپنے کوٹھے پر بیٹھی ہوتی ہے اور اپنا آپ بیچتی ہوتی ہے ۔
Posted on: Sun, 26 Jan 2014 09:19:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015