اردن کے قادیانی لیڈر نے اسلام قبول - TopicsExpress



          

اردن کے قادیانی لیڈر نے اسلام قبول کر لیا ، قادیانیت سے توبہ کر لی ،اس کا نام ہے امجد سقلاوی ہے ،اس کی ویڈیو دیکھئیے ، سب قادیانیوں کو اس نے چیلنج کیا ہے ، dailymotion/video/x18ad8q_translated-video-for-amjad-saqlawy-challenging-all-qadiani-leaders_news عرب دنیا میں سب سے پہلے ایک ایسی ایسوسی ایشن بنائی گئی ہے۔ ... جو مقام النبوة کے دفاع کے حوالے سے اور ہمارے نبی حضرت محمد ۖ اور اس کے ختم النبوة کے دفاع کے حوالے سے ہے جو جھوٹے قادیانیوں نے پھیلایا ہے ۔ براہ مہربانی اس میں شامل ہوں اور اس کی حمایت کریں۔ ہے۔ آپ کا بھائی امجد سقلاوی بانی و قائد :جماعت دفاع مقام نبوت شریف رابطة الدفاع عن مقام النبوة الشريف https://facebook/Association.for.theDefence.of.Prophethood
Posted on: Mon, 03 Mar 2014 20:05:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015