اس سال مارچ کے مہینے میں بلوچستان سے - TopicsExpress



          

اس سال مارچ کے مہینے میں بلوچستان سے یورپی ملک چیک ریپبلک کی دو خواتین کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ اب ایک ویڈیو ظاھر ہوئی ہے جس میں ان دو خواتیں کے بدلے عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کا کہا گیا ہے۔ یہ قوم کی نام نہاد بیٹی پتا نہیں کتنے اور معصوم لوگوں کی جان لے گی۔
Posted on: Wed, 26 Jun 2013 19:04:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015