اس قوم کا دستور ہے جو لچا، لفنگا، - TopicsExpress



          

اس قوم کا دستور ہے جو لچا، لفنگا، زانی، ڈکیت قاتل، راہزن، کمینہ، کرپٹ کوئی بھی گولی سے یا امریکہ کے ہاتھوں مارا جائے اسے شہادت کی اعزازی ڈگری بھی دے دی جاتی ہے اور اسکے سابقہ تمام سیاہ کرتوتوں پر پردہ بھی ڈال دیا جاتا ہے. بھٹو شہید، نصرت بھٹو شہید، بی بی شہید، بلور شہید، سلمان تاثیر شہید، عبدالرشید غازی شہید بیت اللہ محسود شہید پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو شہید، ٹریفک حادثات میں مرنے والے شہیدوں کی زبردست کامیابی کے بعد اب مارکیٹ میں آیا ہے نیا آئٹم حکیم اللہ محسود شہید جس کے ستر ہزار پاکستانیوں کے خون معاف ، چہرہ شاداب رحمت اللہ علیہ کی مہر لگوانے کے لئے رابطہ کریں بیوقوف عوام شہادت فیکٹری پاکستان
Posted on: Sat, 02 Nov 2013 10:36:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015