اس وقت حکومت کی توجہ کا مرکز عملا - TopicsExpress



          

اس وقت حکومت کی توجہ کا مرکز عملا لاہور ہے۔ان کا دارالخلافہ ہی لاہور ہے۔ کراچی میں ڈکیٹیوں کے عالمی ریکارڈ بن رہے ہیں، بلوچستان میں محرومیوں کے عالمی ریکارڈ بن رہے ہیں، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں جنازوں کے اٹھنے کے ریکارڈ بن رہے ہیں لیکن لاہور میں کبھی جھنڈے لہرانے کا ریکارڈ، کبھی سر سے اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ بن رہا ہے: سلیم صافی
Posted on: Tue, 04 Mar 2014 07:59:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015