اسلام علیکم ۔ ہمارے ایک - TopicsExpress



          

اسلام علیکم ۔ ہمارے ایک دوست ہیں وہ چار سال سے سعودیہ میں ہیں اور اب پاکستان چُھوٹی جانا چاہتا ہے لیکن اُس کا کفیل اُسے اقامہ بنوا کر نہیں دے رہا اس بھائی نے دُعا کے لیے کہا ہے پلیز آپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک اُس کی تمام پریشانی اور مشکلات آسان فرمائے اسی طرح کا مسئلہ سعودیہ میں رہنے والے بہت سے دوستوں کے ساتھ بھی ہے اللہ پاک اُن دوستوں کی تمام پریشانی اور مشکلات آسان فرمائے، آمین یا رب العالمین
Posted on: Sun, 15 Sep 2013 13:59:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015