اسلام نے عورت کو "عزت" دی ہے، اور بس - TopicsExpress



          

اسلام نے عورت کو "عزت" دی ہے، اور بس "عزت" ہی دی ہے، آزادی، حقوق، انسان کا مرتبہ، اپنی پہچان وغیرہ جیسی مہلک چیزوں سے اس کا دور دور کا کوئی واسطہ نہ رہا... ہاں البتہ عزت بچانے کے لئے قتل کیے جانے اور بلیک ٹینکر کور کا عظیم تحفہ دے کر سر تا پا vagina قرار دے دیا گیا. (میں نے انگیزی کا لفظ اس لئے استعمال کیا ہے کیونکہ اکثر لوگ اردو کے ایسے الفاظ کو فحش قرار دیتے ہیں)
Posted on: Mon, 09 Sep 2013 08:10:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015