اسلام و علیکم مسلمانوں کے درمیان - TopicsExpress



          

اسلام و علیکم مسلمانوں کے درمیان تفریق پیدا کرکے مسلمانوں کو لڑوا کر اسلام دشمن اپنے اُن مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں کہ جن کے ذریعہ اسلام کو غالب اور باطل کو مغلوب ہونے سے روکا جاسکے، لیکن ظاہر ہے کہ ایسا ہونا ممکن نہیں لیکن بہرحال اِس فتنہ و فساد کے دور میں بہت سے لوگ فتنہ اور فساد کی وجہ بننے والوں کو صرف اِس لئے حق پر مانتے ہیں کہ اگر وہ ایسا نہ کرینگے اُن کا مخالف مکتبہ فکر اُن پر بازی لے جائے گا، یہ بہت اچھا موقع ہے کہ اپنے مخالف فرقہ پر کفر کے فتوٰی لگا کر اُس کو رستے سے ہٹا دیا جائے۔ میں نے بہت بار دریافت کیا کہ ایسے مسلمان کے جو یہود و نصارٰی کے کہنے پر مسلمانوں کو قتل کریں، یا مسلمانوں کو قتل کرنے کے لئے غیر مسلم کی معاونت کریں اُن کے لئے اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا احکامات ہیں تو اِن کے منہ پر تالے لگ گئے، انہوں نے تعلیمات ِ اسلامی کو اپنے ہاتھوں سے چھپانے کی کوشش کی، وطن پرستی اور باطل پرستی اِن پر اس قدر حاوی ہوگئے کہ یہ صرف اپنی مرضی کی اسلامی تعلیمات کو لوگوں تک پہنچاتے ہیں، اور وہ اسلامی تعلیمات کہ جن کا ذکر بھی اِن کے مفاد کے بر خلاف ہوں، یہ اُن کا ذکر تو دور کی بات اُن کی کسی کو ہوا بھی نہیں لگنے دینا چاہتے۔۔۔۔۔۔۔ اب جبکہ یہ لوگ اسلام کی ایسی تعلیمات کو چھپانا چاہتے ہیں، کہ اِن تعلیمات کے ذکر سے یہ کسی کو خارجی کیونکر قرار دے سکیں گے تو شاید مجھے ہی کوشش کرنی ہوگی کہ اسلامی تعلیمات کو کسی بھی تعصب کے بغیر سب تک پہنچانے کی سعی کی جائے، اللہ رب العزت اِس معاملہ میں میری مدد فرمائے۔ آمین اور اللہ رب العزت ہم مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق عطا فرمائے اور مسلمانوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے والوں، اور مسلمانوں کے خلاف اسلام دشمنوں کی مدد و معاونت کرنے والوں کو اُن کے انجام تک پہنچائے آمین Khan...
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 15:00:33 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015