اسٹاف رپورٹ راولپنڈی: پاک فوج کی - TopicsExpress



          

اسٹاف رپورٹ راولپنڈی: پاک فوج کی کمان آج تبدیل ہوگی۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کمان جنرل راحیل شریف کو سونپیں گے۔ جنرل کیانی خصوصی تقریب میں علامتی چھڑی اپنے جانشین کے حوالے کریں گے ۔ پاک فوج کی کمان نئے سپہ سالار کو سونپنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ جنرل کیانی
Posted on: Fri, 29 Nov 2013 01:15:21 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015