الحمد اللہ۔ ۔ ۔!!! یہاں سارے دوستوں - TopicsExpress



          

الحمد اللہ۔ ۔ ۔!!! یہاں سارے دوستوں کے لئے خوشخبری ھے اور دشمنوں کے لئے ایک تنبیہہ . کہ انشا اللہ پاکستان عنقریب ایک ایسے میزائل کا تجربہ کرنے والا ھے جو 7000 کلو میٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے حدف کو مار کر سکے گا یہ تجربہ کرنے کے بعد پاکستان بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ھو جائے گا جو بین البرآعظمی میزائل ٹیکنالوجی رکھتے ھیں ۔ آپ میں سے کتنے پاکستان کی میزائلی طاقت کے بارے میں جانتے ہیں ؟ الحمداللّه پاکستان کے سارے دشمن اس پاکستانی میزائل رینج کے اندر ھوںگے . اس میزائل کا نام تجویز ھونے کے بعد تیمور میزائل رکھا گیا ھے محترم دوستو پاکستانی دفاعی صلاحیتوں پر فخر اور معلوماتی محاذ پر اپنے ملک اور فوج کا دفاع بھی کیجئے۔ شکریہ
Posted on: Sat, 20 Jul 2013 17:56:44 +0000

Trending Topics



-BETEGSZÁLLÍTÓK-EMBERSÉGES-topic-316239371855349">SZERETNÉM BEMUTATNI A BÉKÉSCSABAI BETEGSZÁLLÍTÓK EMBERSÉGES
"-Dziewczyny, które tam przyszły naprawdę wiedziały czego
Greetings: This is an update to let you know that I currently
El futuro de Maldonado exige preparar y especializar empresas y

Recently Viewed Topics




© 2015