السلام علیکم : اردو میں فتاوی کے لیے - TopicsExpress



          

السلام علیکم : اردو میں فتاوی کے لیے ویب سائٹ پر کام شروع کیا ہے۔ ارادہ یہ ہے کہ زندگی سے جڑے تمام معاملات پر مستند اور جید علمائے کرام رہنمائی کریں اور انٹرنیٹ پر موجود کوئی بھی فرد کسی بھی حوالے سے سوال کر سکے اور کسی مسلک کے بجائے براہ راست اسلامی تعلیمات و ہدایات سے آگاہ ہو سکے۔ اس حوالے سے کوئی تجاویز ، مشورہ ہو تو ضرور عنایت کیجیے۔ جزاک اللہ
Posted on: Thu, 24 Oct 2013 17:33:12 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015