القرآن: اور نہیں ہے آپ کا رب (ایسا) کہ - TopicsExpress



          

القرآن: اور نہیں ہے آپ کا رب (ایسا) کہ وہ بستیوں کو ظلم کے ساتھ ہلاک کرے جبکہ ان کے رہنے والے اصلاح کرنے والے ہوں. اور اگر آپ کا رب چاہتا تو البتہ تمام لوگوں کو ایک ہی امت بنا دیتا جبکہ وہ ہمیشہ (باہم) اختلاف کرنے والے ہی رہیں گے. سورۃ ھود (11) آیت 117-118 (حافظ)
Posted on: Mon, 16 Dec 2013 06:17:29 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015