امریکی جہاد شامی حکومت اور شام آرمی - TopicsExpress



          

امریکی جہاد شامی حکومت اور شام آرمی شام میں معصوم بچوں کو قتل کر رھے ہیں ، اچھا۔ ۔۔ کونسے معصوم بچے ۔ ۔؟؟؟ وہی معصوم بچے جن کی ایک ایک فٹ لمبی داڑیاں ہوتی ہیں ۔ ۔؟؟ وہی معصوم بچے جو امریکی ، اسرائیلی ہتھیاروں سے لیس ہوتے ہیں ۔ ۔؟؟ وہی معصوم بچے جو شامی آرمی کے شہید فوجیوں کے دل نکال کر چباتے ہیں ۔ ۔ ؟؟ وہی معصوم بچے جو جہاد بالنکاح کےنام پر دوسرے ممالک سے لڑکیوں کو فلمی ہیروز کی ویڈیوز دکھا کر لاتے ہیں ۔ ۔؟؟؟ وہی معصوم بچے جو شام کے سنی عوام کو مشرک، شیعہ عوام کو کافر اور عیسائی آبادی کو اسدی کتا کہہ کر قتل کرتے اور ان کے بیوی، بچوں، بوڑھوں کو بھی ذبح کر دیتے ہیں ۔۔؟؟؟؟ وہی معصوم بچے جو بیرون ملک سے لاۓ ہوۓ لڑکوں کے زخمی ہو جانے پر انھیں اسرائیل یا دوسرے بارڈر پار بنے ہسپتالوں میں پہنچاتے ہیں تاکہ انھیں مار کر ان کے اعضا کی تجارت کی جا سکے ۔ ۔؟؟؟ وہی معصوم بچے جو 30 سے زائید ممالک سے اکٹھے کرکے بھیجوائے گئے ہیں، مگر اسرائیل نہیں، مسلمان ملک شام پر حملہ کرنے ۔ ۔ ۔؟؟؟ واہ رے بیوقوف مسلمانوں ، امریکہ کے ہاتھوں ہمیشہ ٹوائیلٹ پیپر کی طرح استعمال ہوتے ہو ، مگر پھر بھی تم کو عقل نہیں آتی ۔ ۔!! Join us at: Pakistan Armed Forces Lovers Pakistan Armed Forces Spy Master of Pakistan Pak Army
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 12:22:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015