امریکی ڈرون طیارے نے میزائل برسا کر - TopicsExpress



          

امریکی ڈرون طیارے نے میزائل برسا کر امن کو ایک موقع دینے کی حکومت پاکستان کی حکمت عملی پر پانی پھیر دیا۔ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد طالبان کا شدید رد عمل، کھلی جنگ کا اعلان، عوام کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ۔ طالبان سے مذاکرات کے لئے کل وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اس سے پہلے ہی ڈرون حملہ کر دیا گیا، وزیر داخلہ، آج سے کوئی نیٹو کنٹینر کے پی کے میں داخل نہیں ہو سکے گا، پرویز خٹک، عمران خان کا قومی و صوبائی اسمبلی میں تحریک لانے کا اعلان۔۔۔۔مزید
Posted on: Sat, 02 Nov 2013 12:19:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015