ان بے غیرت "پنجاب پولیس"کے اہلکاروں - TopicsExpress



          

ان بے غیرت "پنجاب پولیس"کے اہلکاروں کی پیٹھ پر لکھا ہے کہ"نو فیئر"یعنی کوئ خوف نہیں!!! واقعی ان بے غیرتوں کو کسی کا کوئ خوف نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیوںکہ "خوفِ خدا"جو ختم ہو گیا ہے! کل تک جو"خادمِ اعلیٰ پنجاب" لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں کی حمایت کرواتا تھا اب"ظالمِ اعلٰی"بن کر "خوفِ خدا"ہی بھلا بیٹھا ہے!!!
Posted on: Thu, 13 Jun 2013 04:28:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015