انٹر نیٹ پر تصاویر جاری ہونے کے بعد - TopicsExpress



          

انٹر نیٹ پر تصاویر جاری ہونے کے بعد پولیس نے 5 دہشت گردوں کو پہچان کر حراست میں لے لیا ۔ (آج نیوز) ابھی کچھ دوست کہہ رہے تھے کہ تصاویر شائع نہ کریں ، جذبات بھڑکتے ہین ۔۔۔۔۔ لیکن تصاویر جاری کرنے سے پولیس کو آسانی بھی پیداہوتی ہے ۔ ہم تو سچ کا ساتھ دیں گے چاہے سچا کوئی بھی ہو ۔۔۔!!
Posted on: Fri, 15 Nov 2013 21:07:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015