اور گولیاں چلیں میرے دراز قد خوبصورت - TopicsExpress



          

اور گولیاں چلیں میرے دراز قد خوبصورت بھائی کو چھلنی کِیا اُسکا قیمتی خُون اُس فُٹ پاتھ پر بہا جس پر کبھی ہم چلا کرتے تھے، فرشتے آئے اور اُسے دُور لے گئے میرے باپ اور بھائی کے پاس وہ شہیدوں سے جا ملا ہم نے جولائی میں مُلاقات کی تھی اُسکا گرم جوشی سے ملنا اب تک یاد ہے روشنیوں سے منور وزیر اعظم ہاوس میں وقت رُخصت اُسکا خدا حافظ کہنا اُسکی آواز یاد آتی ہے جب ہم نے فون پر بات کی جیسے خاندان کے فرد کرتے ہیں پھر ایک منحوس فون آیا مجھے گولیوں کا بتایا گیا جن سے مرتضیٰ زخمی ہُوا میں نے جہاز پکڑا ، ہاتھ میں قرآن لیا-ہسپتال پہنچی اے ربِ ذوالجلال!بھائی کو جُدا نہ کرنا جس سے میں محبت کرتی ہوں مگر تاخیر ہو چکی تھی وہ موت کی آغوش میں جا چکا تھا میں نے ایک اور بھائی کو دفن کِیا۔۔! SHAHEED BENAZIR BHUTTO NE KAHA K AE KHUDAYA HAQ KI BAAT KRNE PE ITNI SAZA KE AAJ QABARSITAN MA HMARE SATH KOI MARD NHN BACHA HUM AURTEN SIRF APNE MARD KI DUA WASOOL KAR RHE HAEN
Posted on: Fri, 20 Sep 2013 14:46:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015