۔(اور ہاں تم جو خرچ کرو گے تو) ان - TopicsExpress



          

۔(اور ہاں تم جو خرچ کرو گے تو) ان حاجتمندوں کے لئے جو خدا کی راہ میں رکے بیٹھے ہیں اور ملک میں کسی طرف جانے کی طاقت نہیں رکھتے (اور مانگنے سے عار رکھتے ہیں) یہاں تک کہ نہ مانگنے کی وجہ سے ناواقف شخص ان کو غنی خیال کرتا ہے اور تم قیافے سے ان کو صاف پہچان لو (کہ حاجتمند ہیں اور شرم کے سبب) لوگوں سے (منہ پھوڑ کر اور) لپٹ کر نہیں مانگ سکتے اور تم جو مال خرچ کرو گے کچھ شک نہیں کہ خدا اس کو جانتا ہے KHANA GHAR Join our hands in eliminating poverty and hunger! Waiting for your support Parveen Saeed Administrator of KhanaGhar +923009212136 parveensaeed@hotmail khanaghar.org
Posted on: Sun, 20 Jul 2014 12:24:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015