آج پاکستان میں شدید انتشار اور - TopicsExpress



          

آج پاکستان میں شدید انتشار اور انارکی کی سی فضا ہے۔ ایسے موقع پر پاکستان کا غدار اور لعنتی میڈیا بھارتی ثقافت اور اس ان کے ناچ گانے کے فروغ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ اس عمل میں جیو نیوز سرفہرست ہے جو بھارت کے آلہ کار کے طور پر پاکستان میں بھارتی غلاظت کے فروغ کے لئے کام کرتا ہے۔ جیو نیوز کا ایک مہرا، جس کا نام حامد میر جعفر ہے، آج اپنی دکان کا مانجھن بیچنے کے لئے ایک ایسے موضوع کا انتخاب کیا جس پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔ پچھلے چند دنوں سے دفاعی تجزیہ نگار زید زمان حامد نے کافی پروگرامز میں ان کے کرتوت واضح کرنے کی جسارت کی۔ جس کے نتیجے میں سافما کے گروہ کے پیروکاروں نے حسب توقع دین اور ایمان پر حملوں کے سلسلے کی ایک کڑٰی کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ جب بھی کفر اور طاغوت کو کاری ضرب لگائی جاتی ہے تو اس کے جواب میں پہلا کام ہی اس شخص کو متنازعہ بنانا ہوتا ہے۔ کسی بھی مسلمان کو کافر قرار دینے کے لئے شرعی تقاضوں کو پورا کرنا ضروری ہے، ورنہ کفر کا فتوٰی واپس فتوٰی صادر کرنے والے پر ہی واپس لوٹا دیا جاتا ہے۔ یہ دین اسلام کا ایک حساس پہلو ہے جس پر تصویر کے دونوں رخ سامنے رکھ کر فیصلہ کرنے کی تاکید ہے۔ زید زمان حامد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یوسف علی نامی بندے کا پیروکار ہے جس نے نبی ہونے کا دعوہ کیا تھا۔ اس موضوع پر ہمیشہ تصویر کے ایک ہی رخ کو دکھایا جاتا ہے۔ ذیل میں دیا گیا ایک لنک ہے جس میں یوسف علی کے حق میں چالیس سے زیادہ فتوے ہیں جو اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ یہ ایک مسلکی اختلاف کا کیس تھا جسے خبریں اخبار کے مالک ضیاء شاہد نے یوسف سے ذاتی اختلاف کے باعث اس کے خلاف کیس گھڑھا تھا۔ ایک بات کی وضاحت چاہتا ہوں آپ کی جانب سے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر یوسف علی واقعی میں دعوہ نبوت کیا تھا اور وہ حقیقتا کذاب تھا تو اس کا مطلب ہے کہ اس کے حق میں فتوی دینے والے یہ سارے علما بھی کیا کافر ہیں ؟؟ (نعوذ باللہ من ذلک) تو پھر کیوں طاہر اشرفی جیسے مولوی اپنی دکان چمکانے کے لئے لوگوں کو تصویر کا ایک ہی رخ دکھاتے ہیں ؟؟ fatwasforyusufali.yolasite/picture-gallery.php
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 21:26:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015