اکثر لوگ جن کی غیرت مر چکی ہوتی ہے - TopicsExpress



          

اکثر لوگ جن کی غیرت مر چکی ہوتی ہے گھروں میں جاتے ہوئے جھانکتے ہیں دروازوں کے سوراخ میں سے اندر دیکھتے ہیں ایسا کوئی ملے تو آنکھ پھوڑ دو دلیل ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ ،جنگلے ،وغیرہ سے ) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو تو اسے کنکری مارو (یعنی پتھر مارو ) جس سے اسکی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی سزا نہیں ____ بخاری #٦٨٨٨٨ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں داخل نہ ہوا کرو حتیٰ کہ تم اجازت لے لو اور ان گھر والوں کو سلام کر لو ____________النور #٢٧ اس آیت کی تشریح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرما د ی فرمایا ! (گھر کے اندر آنے کی ) اجازت لینے کا جو حکم دیا گیا ہے وہ اسی لئے تو ہے کہ نظر نہ پڑے ______________بخاری #٥٩٢٤
Posted on: Tue, 13 Aug 2013 16:32:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015