اکثر لوگوں کے ہاتھ میں منت کے دھاگے - TopicsExpress



          

اکثر لوگوں کے ہاتھ میں منت کے دھاگے ،کڑے ، گلے میں تعویذ دیکھ کر سوچتی ہوں کہ کب وہ وقت آئے گا اور لوگ ہر چیز سے بے نیاز و بے خوف ہو کر صرف اللہ پر توکل کریں گے ؟؟؟؟ جب آیت الکرسی ، سورہ الفاتحہ ، سورہ الفلق اور سورہ الناس ہیں تو پھر لوگ مذید کن اندھیروں کو روشنی سمجھ کر ان کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ۔ اکثریت کے گلے میں ان آیات کے تعویذ تو ہیں پر پڑھنی کسی کسی کو آتی ہے۔ اور پڑھنے یا یاد کرنے کی زحمت بھی کوئی کوئی ہی کرتا ہے۔ میں نے تو یونی وسٹیز اور کالجز کے طالب علموں کو بھی اس جہالت میں مبتلا دیکھا ہے ۔ افسوس صد افسوس ایسا ہے ناں !!! ٭٭خوشی٭٭
Posted on: Mon, 24 Jun 2013 16:55:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015