اگر آپ انگلش میں گنتی لکھنا شروع - TopicsExpress



          

اگر آپ انگلش میں گنتی لکھنا شروع کریں تو آپ نوٹ کریں گے کہ ہر اگلے ہندسے نے پچھلے ہندسے سے ایک لفظ ادھا لیا ہے جیسے Two نے ون سے O لیا Three.. نے Two سے T لیا Four نے Three سے R لیا Five نے Four سے F لیا Six نے Five سے I لیا Seven نے Six سے S لیا Eight نے Seven سے E لیا Nine نے Eight سے I لیا اور Ten نے Nine سے N لیا یہ سلسلہ پوری گنتی میں چلتا ہے بھلے آپ کروڑوں اربوں تک لکھ لیں ************** وقار
Posted on: Tue, 03 Dec 2013 07:00:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015