اگر الطاف حسین نے یہ سب باتیں کی ہیں - TopicsExpress



          

اگر الطاف حسین نے یہ سب باتیں کی ہیں تو میرے خیال میں وہ کافی مشکل میں ہوں گے. یہ اسٹیٹ بمقابلہ کرائم معاملہ ہے. یہ پاکستان کی عدالت نہیں جہاں پر جھوٹے گواہوں کو لے آتے ہیں. وہ پچھلے تین سال سے ان گتھیوں سلجھانے لگے ہوے ہیں اور ابّ اس نتیجے پر پہنچے ہیں. شیخ رشید
Posted on: Mon, 01 Jul 2013 04:37:56 +0000

Trending Topics



e. PM will take on the
winter is fast approaching,short days,long dark nights,time to

Recently Viewed Topics




© 2015