اگر برطانوی کراؤن پرنس شہزادہ چارلس - TopicsExpress



          

اگر برطانوی کراؤن پرنس شہزادہ چارلس کا چالان ہوجاتا ہے۔ اویر اعظم ٹونی بلیئر کی بیوی زیرِ زمین ریل میں سفر کرتی غلطی سے اگلے سٹاپ پر اُتر جاتی ہے تو اُسے جرمانہ ہوجاتا ہے۔ سوئیڈن کا وزیرِ اعظم بھٹو کی دعوت میں شامل ہونے کیلیئے پیدل چلا آتا ہے۔ ڈنمارک یا ہالینڈ کی ملکائیں سائیکلوں پر گھومتی نظر آتی ہیں۔ جرمن پارلیمنٹ ی ایک ممبر دوبارہ منتخب نہیں ہوتی تو گزر اوقات کیلیئے ایک سٹور میں صفائی کرنے کی نوکری کرتی ہے۔ آئرن لیڈی مارگریٹ تھیچر اتوار کے روز اپنے اور بال بچوں کے کپڑے دھو کر ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مکان نمبر 10 کے مختصر صحن میں سوکھنے کیلیئے ڈالتی ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس میں بھی کچھ حرج نہیں کہ ہم اس حوالے سے بھی کچھ "مغرب زدہ" ہوجائیں۔ کیونکہ یہ تو ہم بھول چکے ہیں کہ یہ سب اصل میں ہم مسلمانوں کی روایات تھیں۔ #rj
Posted on: Mon, 12 Aug 2013 09:45:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015