اگر سب لوگ افطاری سے دس منٹ پہلے اپنے - TopicsExpress



          

اگر سب لوگ افطاری سے دس منٹ پہلے اپنے گھروں کے پاس تعنیات ٹریفک وارڈنز کی افطاری کا انتظام کر دیں تو کتنا ثواب ہوگا اور پولیس اور عوام کے درمیان قایم نفرت کی دیوار گرانے میں کتنا مددگار ہو سکتا ہے یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے،آیے اس رمضان عہد کریں کہ ہم اپنے گھروں کے پاس چوراہوں پہ تعنیات پولیس اہلکاروں کی افطاری اور سحری کا اہتمام کریں
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 04:24:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015