اگر عوام اپنے مسلک کے بزرگ علمآ سے - TopicsExpress



          

اگر عوام اپنے مسلک کے بزرگ علمآ سے صرف اپنے مسلک کی تعلیمات حاصل کریں اور دوسرے مسالک کے متعلق جاننے کیلۓ انکے بزرگ علمآ کی کتب سے رجوع کریں تو آپس میں نفرت اور بدگمانی کی کوئ وجہ نہیں ہے، صرف اپنی سوچ کو مثبت کرنے کی دیر ہے_ ذیل میں ان تین کتابوں کا لنک دیا گیا ہے جو شیعہ، دیوبندی اور بریلوی مکاتب فکر کے عقائد کو بیان کرتی ہیں_ اگرچہ ان کتب کے مصنفین اپنے مکتب کے بڑے علمآ ہیں تاہم انسانی خطآ کا امکان سبھی علمآ کی طرح ان حضرات کیلۓ بھی وجود رکھتا ہے:- 1. شیعہ مکتب فکر scribd/doc/118221206/Shia-Aqaid-by-Ayatullah-Nasir-Makarim-Sherazi یا mediafire/view/?mo5eagdux1l1rbg 2. دیوبندی مکتب فکر scribd/doc/119064955/Aqaid-e-Deoband-by-Molana-Ilyas-Ghumman یا mediafire/view/?s3xhshfeb9nzex3 3.بریلوی مکتب فکر scribd/doc/119062444/Sunni-Aqaid-by-Shah-Abdul-Haq-Mohaddis-Dehlvi یا mediafire/view/?f52zzder3rm5w3d اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کے بجائے ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کی جائے اور مختلف مکاتب کی عقائد پر لکھی گئی کتب کا مطالعہ کیا جائے اور پھر ان کا تقابلی جائزہ لیا جائے۔ جزاکم اللہ خیرا
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 06:56:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015