اگر متحدہ مشرف کے احسانوں کا بدلہ - TopicsExpress



          

اگر متحدہ مشرف کے احسانوں کا بدلہ دینا چاہتی ہے تو مشرف کے ٹرائیل کے معاملے میں ایک حد سے ذیادہ آگے نہ جائے متحدہ مشرف کے جتنا قریب جائے گی مشرف کا کیس کمزور ہوجائے گا۔ پنجابی استعمار، چاہے سیاست میں ہو یا ریاست میں، فوج میں ہو یا کاروبار میں وہ مشرف کو سبق بنانا چاہتا ہے فوج میں موجود پنجاب کے افسران مشرف سے ہاتھ اُٹھانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں ہم جتنا اس کے لیے مہاجر مہاجر چیخیں گے اسکے گردن کے گرد پھندا تنگ ہوگا۔ عقل استعمال کریں اس کے لیے کوئی اور اسٹریٹیجی تلاش کریں مہاجر والی تو ہرگز نا چلائیں ورنہ آپ مشرف کے ایسے نادان دوست ہوں گے جس کے لیے دشمن کی ضرورت نہیں۔
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 07:02:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015