اگر محمّد کی شریعت اصل میں ابراہیم - TopicsExpress



          

اگر محمّد کی شریعت اصل میں ابراہیم کی ہی شریعت ہے تو پھر ایک نیی کتاب کی ضرورت کیوں محسوس ہویی اور بیچ میں جو تورات اور زبور اور انجیل نازل ہوئیں تھیں الله انکی ہی حفاظت کا ذمہ لے لیتا تاکہ ملت ابراہیمی میں لڑائیاں، فساد اور انتشار نہ پیدا ہوتا .. کیا حکمت والے الله کو اتنی عقل بھی نہیں تھی .. یا پھر یہ اسکا دانستہ کیا کرایا ہے اور وہ مذہبی قتل و غارت گری چاہتا تھا
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 16:53:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015