اگر کوئی باہر کا شخص ہم سے یہ پوچھے - TopicsExpress



          

اگر کوئی باہر کا شخص ہم سے یہ پوچھے کہ کیا ثبوت ہے، تاریخ میں قائد اعظم کا وجود تھا، اور وہ ایک قوم کا لیڈر بھی تھا؟ تو ہم اسے تایخ کی کتابیں دکھائیں گے جو ان لوگوں نے لکھی جو قائد اعظم کے وقت حیات تھے، تصاویر دکھائیں گے، تقریرں سناوائیں گے۔ اگر یہی بات پیغمبر اسلام، یا عیسی کے بارے میں کوئی پوچھے تو کیا جواب ہوگا؟ قران شریف تو تاریخی کتاب نہیں ہے، اور نا ہی موجودہ شکل والا قران محمد صلعم کے دور حیات موجود میں تھا۔ احادیث کی تمام کتابیں پیغمبر اسلام کی زندگی کے دو تین سو سال بعد لکھی گئیں۔ اب محمد صلعم کا وجود تاعیخ میں کیسے ثابت ہوگا؟ مسلمان اس بارے میں کیا جواب دیں گے؟ میں مذہب یا عقیدے پر نہیں، تاریخ پر بات کر رہا، اور تاریخ ثبوت مانگتی ہے۔
Posted on: Fri, 23 Aug 2013 15:27:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015