ایک شخص جو اپنی پانچ فٹ کی مملکت پر - TopicsExpress



          

ایک شخص جو اپنی پانچ فٹ کی مملکت پر انصاف نافذ نہیں کر سکتا تو وہ کبھی بھی ملک میں انصاف نہیں لا سکتا - ایک شخص جو اپنے اخلاق کا مجرم ہے - ایک شخص جواپنے جرم عظیم کا اعتراف کر چکا ہے وہ کیسے پاکستانی قوم کا قائد بن سکتا ہے - جس کی اولاد کلیسا میں جاتی ہے اور آج عیسائی بن گئی ہے وہ شخص پاکستانی قوم کا لیڈر بننا چاہتا ہے - میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ و تسلیم نہیں کر رہا وہاں اسٹیبلشمنٹ نے علاقے بانٹے ہیں - مولانا فضل الرحمان کاش کہ ہم سیاسی اختلافات کو زاتیات تک نہ لے کر جاتے خیر مولانا صاحب کی رائے ہے ہم کیا کہہ سکتے ہیں ایڈمن انجان
Posted on: Thu, 04 Jul 2013 19:31:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015