ایک شخص سے محبت ، انسان کو کتنا مجبور کر دیتی ہے ۔ میں نے زندگی میں کسی کی پرواہ ہی نہیں کی اور اب اس شخص کی پرواہ کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کے بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں دوسرا آپ کو چھوڑ نہ دے.
Posted on: Mon, 21 Oct 2013 10:39:42 +0000