ایک شخص سے محبت ، انسان کو کتنا مجبور - TopicsExpress



          

ایک شخص سے محبت ، انسان کو کتنا مجبور کر دیتی ہے ۔ میں نے زندگی میں کسی کی پرواہ ہی نہیں کی اور اب اس شخص کی پرواہ کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کے بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں دوسرا آپ کو چھوڑ نہ دے x..312
Posted on: Sun, 20 Oct 2013 13:39:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015