ایک طرف ملالہ نامی ایک لڑکی ہے جو - TopicsExpress



          

ایک طرف ملالہ نامی ایک لڑکی ہے جو پاکستان سے امریکی صدر کے ڈرائینگ روم تک پہنچ جاتی ہے تو دوسری طرف عافیہ صدیقی نامی اعلٰی تعلیم یافتہ ایک لڑکی ہے جو پاکستان سے امریکی جیل میں پہنچ جاتی ہے..اب جو وقت کے فرعون کے ڈرائنگ روم میں پہنچی اسے تو ہر کوئی بیٹی بنا رہا ہے، مگر جو فرعون کے فرعونیت کا شکار ہوئی اس کو بیٹی بنانا تو دور کی بات اسکے لئے ہمدردی کے دو بول بولتے بھی سب کو موت پڑتی ہے.. دوغلہ معیار,, Admin Via I want Shariah in Pakistan
Posted on: Sat, 19 Oct 2013 19:34:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015