ایک عورت کو رسول اللہ نے صرف اس لئے - TopicsExpress



          

ایک عورت کو رسول اللہ نے صرف اس لئے طلاق دے دی کہ اسکے جسم پر برص کے داغ تھے۔اللہ کا آخری نبی رحمتِ دوجہاں ۔محبوبِ ربِ کائنات اپنی دعا سے بدر کے میدان میں فرشتے اُتارنے والا۔ایک عورت کے برص کے داغ ٹھیک کرنے کے لئے دُعا نہ کرسکا۔ جب کہ عائشہ کے مسئلے میں تو اللہ نے اتنی مدد کی کہ پہلے دو گواہ اور بعد میں چار گواہ مانگ لئے۔ مزید برآن عائشہ کی بریت کے لئے آیت اُتار دی ۔زینب کو زید سے طلاق دلوا کر عدت تک کی زحمت نہ دی۔قبلہ بدل ڈالا کہ اسکے محبوب کی خواش تھی۔اور صرف برص کے لئے دُعا قبول نہ کی سوچنے والے تو اسی ایک واقعے میں اللہ اور اسکے رسول کی حقیقت کو پالیتے ہیں
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 17:31:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015