ایک وقت تھا کہ میاں بیوی والدین کے - TopicsExpress



          

ایک وقت تھا کہ میاں بیوی والدین کے سامنے اکھٹے بیٹھنے سے بھی ہچکچاتے تھے ۔۔۔ بیوی شوہر کا نام اور لڑکیاں شادی کے نام سن کر ہی چھپ جایا کرتی تھیں ۔۔ تاریخ مشرقی بیٹیوں کی شرم و حیا کی مثالیں دیا کرتی تھی ۔۔ مشرق کا نام لیتے ہی ایک شرم و حیا اور عمدہ تہذیب و تمدن والے معاشرے کا تصور ذہن میں ابھرتا تھا ۔۔۔ پھر اچانک میڈیا مشرق اور خاص طور پرپاکستان میں داخل ہوا ۔۔۔ عوام کے ترجمان اور عوام کے حقوق کے محافظ کا لبادہ اوڑنے والے میڈیا نے ہمارے معاشرے میں سب سے پہلے مشرقیت پر وار کیا اور اسے چلتا کیا۔۔۔ وقت گزرتا گیا اور آج میڈیا کی کارستانیوں کی نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ ترکی جیسے سیکولر ملک کے ننگے ڈرامے اور انکی انتہائی حیا سوز کہانیاں بے ڈھڑک دنیا بھر میں واحد اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے پاکستان کے باسیوں اور خاندانی نظام میں موجود شرم و حیا کی دیوار کو آخری دھکے کے مصادق کردار ادا کر رہے ہیں ۔۔۔ بہت خاموشی اور غیر محسوس طریقے سے فحاشی کا زہر ہماری رگوں میں انڈیلا جا رہا ہے ۔۔۔ خدارا رک جائیے کہ اس سےپہلے آپکی بہن ،بیٹی، بہو ،بیوی آپ کے سامنے اپنے محبوب کے ساتھ جائے اور آپ بھائی، شوہر، باپ ہوتے ہوئے بھی اسے
Posted on: Tue, 02 Jul 2013 12:30:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015