ایک گزارش آپ سب سے پلیز ! دوستو آپ جب - TopicsExpress



          

ایک گزارش آپ سب سے پلیز ! دوستو آپ جب عید کی نماز پڑھنے جاؤ گے تو نماز عید ختم ہونے کے بعد جب سب سے گلے مل کر عید مبارک کہنے لگو تو اپنی مسجد یا عید گاہ کی حفاظت پر مامور گارڈز کو بھی یاد رکھنا، ان سے عید مل کر ان کا شکریہ بھی ادا کرنا جو اتنے خاص دن کے موقعہ پر اپنے ماں باپ ، بیوی بچوں سے دور ، اپنی فیملی کو چھوڑ کر اپنی جان داؤ پر لگا کر آپ کی حفاظت کی ذمے داری کا فرض پورا کر رہے رہے ہونگے ! اور اگر آپ سخی ہیں تو ان کو عیدی بھی دے دینا ان کو تو خوشی ملے گی ہی آپ کے دل کو بھی سکون ملے گا اس پر مسرت موقع پر اپنے آس پاس رہنے والے غریب لوگوں کا بھی ضرور خیال رکھیں.. یہ ایک مسلمان کے طور پر ہمارا فرض بھی ہے !!! پلیز یہ بات اپنے دوست احباب کو بھی بتائیے، یہ آپ کے لئے صدقہء جاریہ ہو گا ! الله پاک آپ کو جزائے خیر دے . آمین Nasir rana
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 05:10:06 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015