اے آر وائی گروپ گزشتہ دنوں میں جس طرح کھل کر ایم کیو ایم کے خلاف سامنے آیا ہے وہ خاصا حیران کن ہے۔ الیکشن تک اے آر وائی کو الطاف حسین کا چینل سمجھا جاتا تھا۔ آج بھی 8 , 10 اور 11 بجے کے ٹاک شوز ایم کیو ایم کے خلاف ہوئے۔ اس تبدیلی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ آپ کیا کہ سکتے ہیں ؟؟ * * * عامر قائم خانی * * *
Posted on: Thu, 11 Jul 2013 18:24:29 +0000