بجلی کا شارٹ فال 2700 میگاواٹ رہ گیا۔ - TopicsExpress



          

بجلی کا شارٹ فال 2700 میگاواٹ رہ گیا۔ منگل کی شام آئی پی پیز نے پہلی مرتبہ 7 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی فراہم کی۔ بجلی کی پیداوار بڑھنے سے اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں نمایاں کمی ہو گئی۔ شہری علاقوں میں 6 اور دیہی علاقوں میں 9 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے حکومتی زرائع (گریٹ نیوز۔ بہت اعلیٰ نواز لیگ) ۔۔۔۔۔۔۔۔...... کیا واقعی ایسا ہی ہے؟؟ ......۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔...... ذرا اپنے اپنے علاقے کی صورت حال تو بتائیں؟ ......۔۔۔۔۔۔
Posted on: Wed, 17 Jul 2013 13:25:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015